کرکٹ ورلڈکپ 2023 پروگرام تو وڑ گیا | ہنسنا منع ہے

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 پروگرام تو وڑ گیا پیش خدمت ہے۔ 😋😃😍😂

کیا بھارت کا آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 جیتنے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا بھارتی وزیر اعظم کا آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو دینے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑگیا۔😂

کیا عرفان پٹھان کا بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ناچنے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑگیا۔😂

کیا نیوزی لینڈ کا کرکٹ عالمی کپ 2023 کے فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا ساؤتھ افریقہ کا کرکٹ عالمی کپ 2023 کے فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا افغانستان کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا پاکستان کا کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سیمی فائنل میں جانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

کیا پاکستانی ٹیم کا کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلینڈ ٹیم کو ہرانے کا پروگرام جاری رہا یا ختم ہو گیا؟ نہیں نہیں پروگرام کدھر جاری رہا، پروگرام تو وڑ گیا۔😂

اگر آپ کو وڑ گیا کا معنی اور مطلب اردو میں سمجھ نہیں آیا تو شیر افضل مروت ہی بہتر بتا سکتا ہے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ 😂 ہنسنا منع ہے پر مجھے امید ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ 2023 کا پروگرام تو وڑگیا آپ کو پسند آیا ہو گا۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور پروگرام وڑ جائے 😂 آپ جلدی سے اس پروگرام کو دوسروں کے ساتھ شیئر کر دیں۔ مزید برآں آپ احساس پروگرام اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام والا پروگرام بھی جان سکتے ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فائیو جی موبائل فون کی قیمتیں 2024 پاکستان میں 5 جی کا ریٹ

پاکستان میں ابھی تک فائیو جی (5G) انٹرنیٹ کی...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 2024 آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پاکستان میں جب بھی مہینے کی پندرہ تاریخ یا...

دو لائن اردو شاعری کا بہترین اور عمدہ مجموعہ

اردو کے بہترین، عمدہ، خوبصورت، انقلاب، درد، پیار اور...

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2024

حکومت پاکستان نے 2019 میں احساس پروگرام کا آغاز...

قومی شناختی کارڈ کیوں ضروری ہے؟ مکمل معلومات

قومی شناختی کارڈ افراد اور حکومت کے لیے کئی...

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر کا انتخاب کیسے کریں؟ مکمل معلومات

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر یا ایجنٹ کا انتخاب کرنے...

رئیل اسٹیٹ کیا ہے اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ مکمل معلومات

رئیل اسٹیٹ کو کچھ لوگ اصلی جائیداد سمجھتے ہیں...

ووٹ چیک کرنے کا طریقہ 2024 | ووٹ لسٹ کی معلومات

پاکستان میں الیکشن کی تاریخ 8 فروری 2024 قریب...

موبائل فون کی قیمت پاکستان میں آج 2024

جیسے جیسے پاکستان میں موبائل فون کا استعمال بڑھ...

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی خریداری سے پہلے اہم عوامل پر غور کریں

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی خریداری کرنے سے پہلے ذہن...