موبائل فون کی قیمت پاکستان میں آج 2024

جیسے جیسے پاکستان میں موبائل فون کا استعمال بڑھ رہا ہے ویسے ویسے پاکستانی لوگ سستے ٹچ موبائلوں سے لے کر مہنگے ترین موبائل فون کی قیمت جاننا چاہ رہے ہیں۔ ٹیکنالوجی نے ٹیلی فون کی ایجاد سے موبائل فون کی ایجاد تک ایک طویل سفر طے کیا ہے لیکن اب موبائل فون کی جگہ سمارٹ فون نے لے لی ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں ایپل اور سام سنگ کے موبائل فونز کی قیمتیں مسلسل بڑھنے کی وجہ سے دیگر کمپنیوں نے مارکیٹ میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

پاکستان میں موبائل صارفین کا رجحان سستی قیمت کے اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنیوں جیسا کہ انفنکس، ویوو، اوپو، ٹیکنو، رئیلمی اور شیاؤمی وغیرہ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے پاکستان میں بھی موبائل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ نیچے تمام موبائل فون کمپنیوں کی فہرست دی گئی ہے۔ آپ نیلے رنگ کے لفظوں پر کلک کر کے انفینکس، ویوو، اوپو، ٹیکنو، سیمسنگ، شیاؤمی، ہواوے، نوکیا، لنوو، کیو موبائل، سونی اور ایپل آئی فون کمپنی کے نئے اور پُرانے موبائل فونز کی قیمتیں معلوم کر سکتے ہیں۔ کسی بھی کمپنی کا موبائل خریدنے سے پہلے موبائل فون کے مثبت استعمال کا مضمون ضرور پڑھ لیں۔

پاکستان میں مختلف کمپنیوں کے موبائلوں کی قیمت

  • انفنکس موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ٹیکنو موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ویوو موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • اوپو موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • سام سنگ موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • شیاؤمی ریڈمی موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • آئی فون موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • سپارکس موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ہونر موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • نوکیا موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • رئیل می موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • لینوو موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ڈی کوڈ موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • کیو موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ون پلس موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • سونی موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ٹیلی نار موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • آئی ٹیل موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ہواوے موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • الکاٹیل موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • ایچ ٹی سی موبائل کی قیمت پاکستان میں 2024
  • 5G انٹرنیٹ موبائل فون کی قیمتیں 2024

آپ کو کون سی کمپنی کے موبائل فونز سب سے زیادہ پسند ہیں آپ اپنی پسندیدہ موبائل فون بنانے والی کمپنی کا نام ہم سے رابطہ کر کے ہمیں بتا سکتے ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فائیو جی موبائل فون کی قیمتیں 2024 پاکستان میں 5 جی کا ریٹ

پاکستان میں ابھی تک فائیو جی (5G) انٹرنیٹ کی...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 2024 آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پاکستان میں جب بھی مہینے کی پندرہ تاریخ یا...

قومی شناختی کارڈ کیوں ضروری ہے؟ مکمل معلومات

قومی شناختی کارڈ افراد اور حکومت کے لیے کئی...

دو لائن اردو شاعری کا بہترین اور عمدہ مجموعہ

اردو کے بہترین، عمدہ، خوبصورت، انقلاب، درد، پیار اور...

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2024

حکومت پاکستان نے 2019 میں احساس پروگرام کا آغاز...

کمرشل پراپرٹی کا انتخاب کرتے وقت اہم عوامل پر غور کریں

کمرشل پراپرٹی کا انتخاب ایک اہم فیصلہ ہے جو...

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر کا انتخاب کیسے کریں؟ مکمل معلومات

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر یا ایجنٹ کا انتخاب کرنے...

کمرشل رئیل اسٹیٹ میں کامیاب سرمایہ کاری کے لیے اہم تجاویز

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری میں کامیابی کے...

رئیل اسٹیٹ کیا ہے اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ مکمل معلومات

رئیل اسٹیٹ کو کچھ لوگ اصلی جائیداد سمجھتے ہیں...

ووٹ چیک کرنے کا طریقہ 2024 | ووٹ لسٹ کی معلومات

پاکستان میں الیکشن کی تاریخ 8 فروری 2024 قریب...