احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا مکمل طریقہ 2024

حکومت پاکستان نے 2019 میں احساس پروگرام کا آغاز کیا تھا۔ یہ پروگرام خالصتاً ان غریب لوگوں کی مدد کے لیے شروع کیا گیا تھا جو مجموعی طور پر کم آمدنی کی وجہ سے صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، خاندان کی مدد اور دیگر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ یہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں کئی سکیمیں احساس پروگرام 2024 کے تحت آتی ہیں جیسا کہ احساس پروگرام 8171، احساس راشن پروگرام، احساس کفالت پروگرام، احساس قرض سکیم اور سکالرشپ سکیم وغیرہ۔

احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ بہت آسان ہے۔ احساس پروگرام میں اپنے گھرانے کی اہلیت کی جانچ اور رقم معلوم کرنے کے لیے آپ ان دو طریقوں میں سے کوئی بھی طریقہ استعمال کر سکتے ہیں۔

پہلے نیچے دیئے گئے احساس پروگرام 8171 کے آفیشل ویب پورٹل پر کلک کریں۔

https://8171.bisp.gov.pk

  1. پہلے ڈبے میں اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھیں۔
  2. پھر دوسرے ڈبے میں وہ کوڈ لکھیں جو آپ تصویر میں دیکھ رہے ہونگے۔
  3. اس کے بعد "معلوم کریں” بٹن پر کلک کریں اور اپنے نتائج حاصل کریں۔

دوسرے طریقے میں آپ اپنے موبائل فون کے "رائٹ میسج” والے آپشن میں جائیں اور اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 8171 پر میسج کر دیں۔

آپ کو 8171 کی طرف سے جوابی پیغام موصول ہو جائے گا جس میں مکمل تفصیل بیان کی گئی ہو گی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام اور احساس پروگرام کے کوڈ 8171 پر میسج بھیجنے کی سروس مفت کر دی ہے۔ اگر آپ کی سم کا بیلنس صفر ہو گا تو پھر بھی 8171 پر ایس ایم ایس سینڈ ہو جائے گا۔

کیا آپ کو احساس پروگرام کا بیلنس چیک کرنے، اہلیت اور رجسٹریشن کے بارے میں مزید معلومات کی ضرورت ہے؟ تو پھر یہ پڑھیں۔

موجودہ سال 2024 میں یہ چیک کرنا بہت آسان ہو گیا ہے کہ آپ احساس پروگرام کے ذریعے 25000، 14000، 12000 یا 9000 روپے کے اہل ہیں یا نہیں، تو آپ کو صرف آنلائن 8171 ویب پورٹل پر جانا ہے۔ آپ اوپر دیے گئے ویب پورٹل پر کلک کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔ رقم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے اپنا شناختی کارڈ نمبر اور تصویر میں دکھایا گیا کوڈ لکھیں۔

جیسے ہی آپ "معلوم کریں” والے بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کو فوراً نتیجہ مل جائے گا۔

اگر وہاں پر لکھا ہوا آتا ہے کہ آپ ابھی تک رجسٹرڈ یا اہل نہیں ہیں تو آپ اپنے شہر میں احساس پروگرام کے دفتر جا کر بھی رجسٹریشن کی درخواست دے سکتے ہیں۔ وہ آپ کی اہلیت کی جانچ پڑتال کے بعد آپ کو اہل کر دیں گے۔

یاد رکھیں: احساس پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسوں کے میسج آپ کے فون نمبر پر صرف 8171 سے بھیجے جاتے ہیں۔ 8171 کے علاوہ کسی اور نمبر سے بھیجے گئے میسج جعلی اور جھوٹے ہوتے ہیں۔

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں:

مزید پڑھیں

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی

فائیو جی موبائل فون کی قیمتیں 2024 پاکستان میں 5 جی کا ریٹ

پاکستان میں ابھی تک فائیو جی (5G) انٹرنیٹ کی...

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر کا انتخاب کیسے کریں؟ مکمل معلومات

صحیح رئیل اسٹیٹ بروکر یا ایجنٹ کا انتخاب کرنے...

رئیل اسٹیٹ کیا ہے اور اس کی کتنی اقسام ہیں؟ مکمل معلومات

رئیل اسٹیٹ کو کچھ لوگ اصلی جائیداد سمجھتے ہیں...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت 2024 آج پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

پاکستان میں جب بھی مہینے کی پندرہ تاریخ یا...

ووٹ چیک کرنے کا طریقہ 2024 | ووٹ لسٹ کی معلومات

پاکستان میں الیکشن کی تاریخ 8 فروری 2024 قریب...

موبائل فون اور اسمارٹ فون میں کیا فرق ہے؟

اصطلاحات میں موبائل فون اور اسمارٹ فون اکثر ایک...

کمرشل رئیل اسٹیٹ میں کامیاب سرمایہ کاری کے لیے اہم تجاویز

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی سرمایہ کاری میں کامیابی کے...

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی خریداری سے پہلے اہم عوامل پر غور کریں

کمرشل رئیل اسٹیٹ کی خریداری کرنے سے پہلے ذہن...

رئیل پراپرٹی کیا ہے | جائیداد کی ملکیت اور اقسام

رئیل پراپرٹی زمین اور ڈھانچے کا ایک قطعہ ہے...

دو لائن اردو شاعری کا بہترین اور عمدہ مجموعہ

اردو کے بہترین، عمدہ، خوبصورت، انقلاب، درد، پیار اور...