پاکستان میں ابھی تک فائیو جی (5G) انٹرنیٹ کی سہولت تو میسر نہیں ہے لیکن اسمارٹ فون بنانے والی مختلف کمپنیوں نے فائیو جی انٹرنیٹ کو چلانے والے موبائل فون بنانا شروع کر دیے ہیں۔ ان نئے موبائل فونز پر فائیو جی تیز رفتار انٹرنیٹ چلے گا، اگر کسی دور دراز علاقے میں فائیو جی سگنل نہ ہوئے تو یہ موبائل فونز ٹو جی (2G)، تھری جی (3G) اور فور جی (4G) سگنلز کو بھی سپورٹ کریں گے۔ آج 2024 میں ہم پاکستان میں مختلف کمپنیوں کے 5 جی موبائل فون کا ریٹ جانیں گے۔
پاکستان میں فائیو جی انٹرنیٹ موبائلوں کی قیمت
- شیاؤمی ریڈمی نوٹ تیرہ پرو پلس (Xiaomi Note 13 Pro Plus) کی قیمت 139,999 روپے ہے۔
- آنر ایکس نو اے (Honor X9a) کی قیمت 129,999 روپے ہے۔
- آنر نوے (Honor 90) کی قیمت 179,999 روپے ہے۔
- آنر نوے لائٹ (Honor 90 Lite) کی قیمت 89,999 روپے ہے۔
- ٹیکنو پووا پانچ پرو (Tecno Pova 5 Pro) کی قیمت 52,999 روپے ہے۔
- ویوو وی انتیس ای (Vivo V29e) کی قیمت 99,999 روپے ہے۔
- ویوو وی انتیس (Vivo V29) کی قیمت 159,999 روپے ہے۔
- ٹیکنو فینٹم وی فولڈ (Tecno Phantom V Fold) کی قیمت 329,999 روپے ہے۔
- ٹیکنو فینٹم وی فلپ (Tecno Phantom V Flip) کی قیمت 199,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی تیرہ ٹی پرو (Xiaomi 13T Pro) کی قیمت 234,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی تیرہ ٹی (Xiaomi 13T) کی قیمت 169,999 روپے ہے۔
- انفنکس زیرو تیس پانچ جی (Infinix Zero 30 5G) کی قیمت 99,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی اے چونتیس دو سو چھپن جی بی (Samsung Galaxy A34 256GB) کی قیمت 115,000 روپے ہے۔
- ٹیکنو کیمون بیس پریمیر (Tecno Camon 20 Premier) کی قیمت 124,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی پوکو ایکس پانچ پرو (Xiaomi Poco X5 Pro) کی قیمت 109,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی اے چونتیس (Samsung Galaxy A34) کی قیمت 114,999 روپے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی اے چون (Samsung Galaxy A54) کی قیمت 140,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی زیڈ فلپ پانچ (Samsung Galaxy Z Flip 5) کی قیمت 359,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی زیڈ فولڈ پانچ (Samsung Galaxy Z Fold 5) کی قیمت 599,999 روپے ہے۔
- انفنکس نوٹ تیس وی آئی پی (Infinix Note 30 VIP) کی قیمت 84,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی ایس تئیس الٹرا (Samsung Galaxy S23 Ultra) کی قیمت 559,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی ایس تئیس (Samsung Galaxy S23) کی قیمت 399,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی زیڈ فولڈ چار، بارہ جی بی (Samsung Galaxy Z Fold 4 12GB) کی قیمت 574,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی زیڈ فولڈ چار (Samsung Galaxy Z Fold 4) کی قیمت 539,999 روپے ہے۔
- ایپل آئی فون چودہ پلس (Apple iPhone 14 Plus) کی قیمت 422,999 روپے ہے۔
- ویوو وی پچیس (Vivo V25) کی قیمت 139,999 روپے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی اے تینتیس (Samsung Galaxy A33) کی قیمت 61,999 روپے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی اے تہتر (Samsung Galaxy A73) کی قیمت 170,499 روپے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی اے ترپن (Samsung Galaxy A53) کی قیمت 133,999 روپے ہے۔
- اوپو ایف اکیس پرو فائیو جی (Oppo F21 Pro 5G) کی قیمت 104,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی بارہ (Xiaomi 12) کی قیمت 179,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی بارہ پرو (Xiaomi 12 Pro) کی قیمت 208,999 روپے ہے۔
- ویوو ایکس اسی (Vivo X80) کی قیمت 169,999 روپے ہے۔
- ویوو وی تئیس (Vivo V23) کی قیمت 99,999 روپے ہے۔
- ہواوے نووا نو (Huawei Nova 9) کی قیمت 107,999 روپے ہے۔
- سام سنگ گلیکسی اے تینتیس آٹھ جی بی (Samsung Galaxy A33 8GB) کی قیمت 112,499 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی زیڈ فلپ چار (Samsung Galaxy Z Flip 4) کی قیمت 332,999 روپے ہے۔
- ایپل آئی فون چودہ (Apple iPhone 14) کی قیمت 384,999 روپے ہے۔
- ایپل آئی فون چودہ پرو (Apple iPhone 14 Pro) کی قیمت 518,999 روپے ہے۔
- رئیل می نو پرو پلس (Realme 9 Pro Plus) کی قیمت 96,999 روپے ہے۔
- رئیل می نو پرو (Realme 9 Pro) کی قیمت 94,999 روپے ہے۔
- انفنکس زیرو پانچ جی (Infinix Zero 5G) کی قیمت 49,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی گیارہ ٹی پرو بارہ جی بی (Xiaomi 11T Pro 12GB) کی قیمت 131,999 روپے ہے۔
- ون پلس دس (OnePlus 10) کی قیمت 139,999 روپے ہے۔
- شیاؤمی پوکو ایم چار پرو فائیو جی (Xiaomi Poco M4 Pro 5G) کی قیمت 39,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی ایس بائیس (Samsung Galaxy S22) کی قیمت 232,999 روپے ہے۔
- سیمسنگ گلیکسی ایس بائیس الٹرا (Samsung Galaxy S22 Ultra) کی قیمت 424,999 روپے ہے۔
آپ کو کون سی کمپنی کا موبائل پسند ہے۔ آپ اپنے پسندیدہ موبائل فون کا نام ہم سے رابطہ کر کے ہمیں بتا سکتے ہیں۔ مزید برآں آپ ٹیلیفون کی ایجاد اور موبائل فون کی ایجاد کی مکمل تفصیل بھی پڑھ سکتے ہیں۔